مرزا محمد رفیع سوداؔ
سودا کے اجداد بخارا سے ہندوستان آئے اور دہلی میں سکونت اختیار کی۔مولانا محمد حسین آزاد نے’’ آبِ حیات‘‘ میں ان کے اجداد کا پیشہ سپہ گری لکھا ہے۔ مرزا کے والد مرزا شفیع کے بارے میں قیاس ہے کہ دہلی میں پیدا ہوئے اور ایک تاجر تھے۔

کلیات ولی دکنی نور الحسن ہاشمی کا مرتبہ مستند اوربا اعتماد کلیات ہے جس میں ولی دکنی کا تمام کلام جلوہ آراء ہے
تخلص ’’ولی‘‘ اور اصل نام کے حوالے سے محققین کے درمیان اختلاف پایا جاتا ہے۔ بعض نے ان کا نام شمس الدین محمد ولی، بعض نے ولی محمد