پریم چند کے ناول
پریم چند کے ناول ہندوستانی سماج کی روح کی عکاسی کرتے ہیں۔ وہ زندگی کو محض کہانی کے پیرائے میں نہیں، بل کہ ایک سچائی کی صورت پیش کرتے ہیں۔