پریم چند کا فکری و فنی مطالعہ
تنقیدی نقطہ نظر سے پریم چند کا سب سے بڑا کارنامہ یہ ہے کہ انھوں نے اردو افسانے کو محض رومان و جذبات کی تخیلاتی فضا سے نکال کر زندگی کے حقیقی مسائل کی زمین پر کھڑا کیا۔ ان کے کردار عام زندگی سے لیے گئے

احمد ہمیش کو پاکستان میں نثری نظم کا پہلا شاعر تصور کیا جاتا ہے۔ احمد ہمیش نے ۱۹۶۰ءمیں ہندی شاعری کے زیر اثر اردو میں نثری نظم لکھنا شروع کیا۔ اس سلسلے میں انھوں نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ ۱۹۶۰ءمیں میں نے اردو میں نثری نظم کی بنیاد رکھی۔
معروف افسانہ نگار، شاعر اور مترجم اسد محمد خان ۲۶ستمبر ۱۹۳۲ءکو بھوپال (برطانوی ہند) میں پیدا ہوئے۔ ۱۹۵۰ءمیں وہ ہجرت کر کے پاکستان آئے اور مستقل طور پر کراچی میں سکونت اختیار کی، جہاں سے انھوں نے اپنی تعلیم مکمل کی۔