ہمارے بارے میں

اردو ادب ہماری تہذیبی اور فکری شناخت کا اہم سرمایہ ہے۔ اس ویب سائٹ کا مقصد اردو زبان و ادب کو فروغ دینا، قارئین کو مستند اور معیاری مواد فراہم کرنا، اور انہیں ادب کے مختلف پہلوؤں سے روشناس کرانا ہے۔ یہاں آپ کو اردو نثر و نظم کی تمام اصناف—افسانہ، ناول، ڈرامہ، خاکہ، سوانح ،سفرنامہ، تنقید اور دیگر اصنافِ ادب—ایک ہی جگہ دستیاب ہیں۔

ہمارا منصوبہ یہ ہے کہ اردو ادب کے کلاسیکی اور جدید سرمائے کو نئی نسل کے لیے آسان اور قابلِ فہم انداز میں پیش کیا جائے تاکہ وہ نہ صرف اس سے لطف اندوز ہوں بلکہ اپنی علمی و فکری زندگی کو بھی بہتر بنا سکیں۔

اس ویب سائٹ کے ذریعے ہم اردو ادب کو وقت کے تقاضوں کے مطابق جدید ذرائع ابلاغ میں پیش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ قاری کو نہ صرف معیاری مطالعے کا موقع ملے گا بلکہ ادب کے مطالعے کے ساتھ ساتھ زبان و بیان کی خوبیوں سے بھی آگاہی حاصل ہوگی۔

ہم اپنے قارئین کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اس علمی و ادبی سفر میں ہمارے ساتھ شریک ہوں اور اپنی آرا و تجاویز کے ذریعے اس کوشش کو مزید بہتر بنانے میں مدد کریں۔

رابطہ

کسی بھی رائے، مشورے یا سوال کے  لیے آپ ہم سے ای میل، سوشل میڈیا ، یا دیئے گئے فارم میں پیغام لکھ کر رابطہ کر سکتے ہیں۔نیز کسی فری  کمپریسڈ  پی۔ڈی ۔ایف  کتاب کو حاصل کرنے کے لیے بھی واٹس ایپ پر رابطہ یا میل کریں۔ 

ہمارے بارے میں

ذوقِ ادب  ایک آن لائن ادبی دنیا ہے جہاں اردو کے دلدادہ افراد کو نثر و نظم کی مختلف اصناف، کلاسیکی و جدید ادب، تنقید، تحقیق، اور تخلیقی تحریریں پڑھنے اور لکھنے کا موقع ملتا ہے۔ اس ویب سائٹ کا مقصد اردو زبان و ادب کے فروغ، نئی نسل میں مطالعہ کا ذوق بیدار کرنے اور قاری و قلم کار کے درمیان ایک مضبوط رشتہ قائم کرنا ہے۔

Contact

+923214621836

lorelsara0@gmail.com

Scroll to Top