کلیاتِ ولی دکنی نور الحسن ہاشمی کا مرتبہ با عتماد اور مستند کلیات ہے جس میں ولی دکنی کا تمام کلام جلوہ نما ہے۔