کلاسیکی شاعری

کلاسیکی شاعری اور کلاسیکی ادب،اُردو ادب کے سنہرے دور کی عکاسی کرتی ہیں۔ کلاسیکی شاعری نظم و غزل میں روایت، جمالیات، اور فکری گہرائی کو اجاگر کرتی ہے۔ کلاسیکی شاعری کیا ہے؟ یہ بنیادی طور پر وہ ادب ہے جو روایتی اصولوں، قاعدوں، اور صنفی معیار کے مطابق تخلیق کیا گیا ہو۔ کلاسیکی شاعری کی خصوصیات میں لفظی حسن، وزن و قافیہ، فکری گہرائی، اور اخلاقی یا جذباتی اظہار شامل ہیں۔ اردو شاعری کلاسیکی عہد میں اپنے عروج پر تھی اور اس میں نظم، غزل، مثنوی اور مرثیہ جیسی اصناف نظم نمایاں ہیں۔ کلاسیکی ادب کی یہ جھلک نہ صرف اردو شاعری کلاسیکی عہد میں کی فنی مہارت کو ظاہر کرتی ہے بل کہ آج کے محققین اور طلبہ کے لیے بھی ایک قیمتی علمی وسیلہ ثابت ہوتی ہے۔اُردو کلاسیکی شعراء کے کلیات پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں قارئین اس صفحے پر مطالعہ کر سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔

ہمارے بارے میں

ذوقِ ادب  ایک آن لائن ادبی دنیا ہے جہاں اردو کے دلدادہ افراد کو نثر و نظم کی مختلف اصناف، کلاسیکی و جدید ادب، تنقید، تحقیق، اور تخلیقی تحریریں پڑھنے اور لکھنے کا موقع ملتا ہے۔ اس ویب سائٹ کا مقصد اردو زبان و ادب کے فروغ، نئی نسل میں مطالعہ کا ذوق بیدار کرنے اور قاری و قلم کار کے درمیان ایک مضبوط رشتہ قائم کرنا ہے۔

Contact

+923214621836

lorelsara0@gmail.com

Scroll to Top