اُردومزاح نگاری
اردو مزاح نگاری ادب کا وہ دل کش پہلو ہے جو سنجیدگی میں خوشی اور تلخی میں مسکراہٹ تلاش کرتا ہے۔ یہ نہ صرف قاری کو ہنساتا ہے بلکہ معاشرتی مسائل اور انسانی رویوں پر ہلکے پھلکے انداز میں روشنی بھی ڈالتا ہے۔ پطرس بخاری، شفیق الرحمٰن، ابن انشا اور مشتاق یوسفی جیسے عظیم مزاح نگاروں نے اپنی تحریروں کے ذریعے اردو ادب کو ایسا ذائقہ دیا جو آج بھی تازگی اور شگفتگی بخشتا ہے۔
مشہور مزاح نگاروں کا تعارف اور تحریریں
یہ بھی پڑھیں۔۔۔
پریم چند کے ہاں افسانے کا مرکزی کردار اکثر وہی ہوتا ہے جو زندگی کی مشکلات سے دوچار ہے، چاہے وہ کسان ہو، مزدور، عورت…
پریم چند کے افسانے اُن کے وسیع مشاہدے اور گہرے نفسیاتی مطالعے کے سبب فطرت انسانی کے بہترین مرقعے بن گئے ہیں۔ ان کے افسانوں…
تو تا کہانی سید حیدر بخش حیدری کی تیسری تصنیف ہے جو انھوں نے فورٹ ولیم کالج میں تحریر کی تھی۔ حیدری نے جان گلکرسٹ…
اُردو زبان کے سب سے پہلے برے شاعر ولیؔ کی شخصیت کے بعض پہلو ایسے ہیں جن پر محققین مختلف رائیں رکھتے ہیں لیکن یہ…
کلیات ولی دکنی نور الحسن ہاشمی کا مرتبہ مستند اوربا اعتماد کلیات ہے جس میں ولی دکنی کا تمام کلام جلوہ آراء ہے
ہمارے بارے میں
ذوقِ ادب ایک آن لائن ادبی دنیا ہے جہاں اردو کے دلدادہ افراد کو نثر و نظم کی مختلف اصناف، کلاسیکی و جدید ادب، تنقید، تحقیق، اور تخلیقی تحریریں پڑھنے اور لکھنے کا موقع ملتا ہے۔ اس ویب سائٹ کا مقصد اردو زبان و ادب کے فروغ، نئی نسل میں مطالعہ کا ذوق بیدار کرنے اور قاری و قلم کار کے درمیان ایک مضبوط رشتہ قائم کرنا ہے۔
ذوقِ ادب
Quick Links
Contact
+923214621836
lorelsara0@gmail.com
