اُردو نثرکے حسن اور اسلوب کا آئینہ
اردو نثر کا جہاں، معنی اور جمال کا سنگم الفاظ میں زندگی کی کہانی بیان کرتا ہے۔۔۔۔ضرور پڑھیں
اُردو نثر
خیالات کو الفاظ کا روپ دینے کا حسین فن۔
اردو نثر محض الفاظ کا سلسلہ نہیں، بلکہ زندگی کے گہرے تجربات، خوابوں کی پرواز، حقیقتوں کی تصویریں اور انسانی احساسات کی مکمل کائنات ہے۔ یہ کبھی کہانی کے روپ میں دل کو چھوتی ہے، کبھی مضمون کی صورت فکر جگاتی ہے، کبھی انشائیے کی شوخی سے مسکراہٹ بکھیرتی ہے اور کبھی سوانح عمری یا سفرنامے کی شکل میں زمان و مکان کا آئینہ بن جاتی ہے۔ نثر دراصل وہ پل ہے جو قاری کو سوچنے پر مجبور بھی کرتا ہے اور محسوس کرنے پر آمادہ بھی۔۔۔نثر کی دیگر تحریروں کے لیے نیچے بٹن دبائیں۔۔۔۔
یہ بھی پڑھیں۔۔۔
پریم چند کے ہاں افسانے کا مرکزی کردار اکثر وہی ہوتا ہے جو زندگی کی مشکلات سے دوچار ہے، چاہے وہ کسان ہو، مزدور، عورت…
پریم چند کے افسانے اُن کے وسیع مشاہدے اور گہرے نفسیاتی مطالعے کے سبب فطرت انسانی کے بہترین مرقعے بن گئے ہیں۔ ان کے افسانوں…
تنقیدی نقطہ نظر سے پریم چند کا سب سے بڑا کارنامہ یہ ہے کہ انھوں نے اردو افسانے کو محض رومان و جذبات کی تخیلاتی…
تو تا کہانی سید حیدر بخش حیدری کی تیسری تصنیف ہے جو انھوں نے فورٹ ولیم کالج میں تحریر کی تھی۔ حیدری نے جان گلکرسٹ…
سید حیدر بخش حیدری کی پیدائش کے متعلق تاریخ میں کوئی ثبوت نہیں ملتے ہیں تاہم انھوں نے ۱۸۳۳ھ کو وفات پائی۔ تو تا کہانی…
ہمارے بارے میں
ذوقِ ادب ایک آن لائن ادبی دنیا ہے جہاں اردو کے دلدادہ افراد کو نثر و نظم کی مختلف اصناف، کلاسیکی و جدید ادب، تنقید، تحقیق، اور تخلیقی تحریریں پڑھنے اور لکھنے کا موقع ملتا ہے۔ اس ویب سائٹ کا مقصد اردو زبان و ادب کے فروغ، نئی نسل میں مطالعہ کا ذوق بیدار کرنے اور قاری و قلم کار کے درمیان ایک مضبوط رشتہ قائم کرنا ہے۔
ذوقِ ادب
Quick Links
Contact
+923214621836
lorelsara0@gmail.com
