تازہ تبصرے ، تحریریں اور کتب

تازہ تحریریں

دیگر رمزے

pexels-karina-zhukovskaya-7260252.jpg
کلاسیکی شعراء کے عمدہ اور مستند کلام سے مستفید ہونے کے لیے یہاں تشریف لائیں۔
A woman is writing on a blank white paper with a pen on a wooden table, some books are in, all is black and white background,
اردو غیر افسانوی ادب ہماری علمی و فکری زندگی کا نہایت اہم حصہ ہے۔ خاکہ، سوانح، خود نوشت، یادداشت، انشائیہ، سفرنامہ اور تنقید شامل ہیں
be1a62c2-7c14-456c-86b4-0ea2d384f5b6 (1)
افسانہ اردو نثر کی ایک ایسی صنف ہے جو حقیقت اور تخیل کو سمیٹتے ہوئے زندگی کے چھوٹے چھوٹے واقعات میں بڑے معنی پوشیدہ کر دیتی ہے۔
Urdu book about sketch writing
خاکہ نگاری نثر ی ادب کی وہ صنف ہے جو اردو میں گذشتہ ایک صدی سے زیادہ عرصے کے دوران منفرد حیثیت کی حامل ٹھہری ہے۔

نئی و پرانی کتب

کلیات ولی دکنی
مرتبہ نور الحسن ہاشمی
ولی گجراتی
مرتبہ ڈاکٹر سید ظہیر الدین مدنی
توتا کہانی
حیدر بخش حیدری
افسانے
منشی پریم چند
دودھ کی قیمت
افسانے از منشی پریم چند

نئے مضامین

احمد ہمیش۔نثری شاعر اور افسانہ نگار

احمد ہمیش کو پاکستان میں نثری نظم کا پہلا شاعر تصور کیا جاتا ہے۔ احمد ہمیش نے ۱۹۶۰ءمیں ہندی شاعری کے زیر اثر اردو میں نثری نظم لکھنا شروع کیا۔ اس سلسلے میں انھوں نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ ۱۹۶۰ءمیں میں نے اردو میں نثری نظم کی بنیاد رکھی۔

مزید پڑھیں

اسد محمد خاں،حیات اور فن

معروف افسانہ نگار، شاعر اور مترجم اسد محمد خان ۲۶ستمبر ۱۹۳۲ءکو بھوپال (برطانوی ہند) میں پیدا ہوئے۔ ۱۹۵۰ءمیں وہ ہجرت کر کے پاکستان آئے اور مستقل طور پر کراچی میں سکونت اختیار کی، جہاں سے انھوں نے اپنی تعلیم مکمل کی۔

مزید پڑھیں

ولی گجراتیؔ مرتبہ ڈاکٹر سیّد ظہیر الدین مدنی

اُردو زبان کے سب سے پہلے برے شاعر ولیؔ کی شخصیت کے بعض پہلو ایسے ہیں جن پر محققین مختلف رائیں رکھتے ہیں لیکن یہ اختلافات ولی کے حق میں مفید ثابت ہوئے اور انھی اختلافات نے اہلِ علم کو اس بات پر آمادہ کیا کہ اس کی زندگی سے متعلق ہر قسم کے واقعات جاننے اور اس کے گونا گوں کمالات کی تلاش و جستجو میں حتیٰ الامکان کوشش کریں۔

مزید پڑھیں

مرزا محمد رفیع سوداؔ

سودا کے اجداد بخارا سے ہندوستان آئے اور دہلی میں سکونت اختیار کی۔مولانا محمد حسین آزاد نے’’ آبِ حیات‘‘ میں ان کے اجداد کا پیشہ سپہ گری لکھا ہے۔ مرزا کے والد مرزا شفیع کے بارے میں قیاس ہے کہ دہلی میں پیدا ہوئے اور ایک تاجر تھے۔

مزید پڑھیں

کلیات ولی دکنی

کلیات ولی دکنی نور الحسن ہاشمی کا مرتبہ مستند اوربا اعتماد کلیات ہے جس میں ولی دکنی کا تمام کلام جلوہ آراء ہے

مزید پڑھیں

ہمارے بارے میں

ذوقِ ادب  ایک آن لائن ادبی دنیا ہے جہاں اردو کے دلدادہ افراد کو نثر و نظم کی مختلف اصناف، کلاسیکی و جدید ادب، تنقید، تحقیق، اور تخلیقی تحریریں پڑھنے اور لکھنے کا موقع ملتا ہے۔ اس ویب سائٹ کا مقصد اردو زبان و ادب کے فروغ، نئی نسل میں مطالعہ کا ذوق بیدار کرنے اور قاری و قلم کار کے درمیان ایک مضبوط رشتہ قائم کرنا ہے۔

Contact

+923214621836

lorelsara0@gmail.com

Scroll to Top