تبصرے

یہ صفحہ ادب، کتابوں اور فنون پر تنقیدی مضامین اور بصیرت افروز آراء کے لیے مخصوص ہے۔

چند اہم کتب پر تبصرے اور مضامین

book "Tota Kahani" by Haider Bukhsh Haideri

توتا کہانی از حیدر بخش حیدری

حیدری کی تو تاکہانی سید محمد قادری کے فارسی ”طوطی نامہ‘‘ کا اردو روپ ہے۔

Urdu long classical poem name "Seher ul Bian" by Meer Hasan Dehelvi compiled by Rasheed Hasan Khan

مثنوی سحر البیان۔میر حسن

میر حسن کی مشہور مثنوی ’’سحر البیان‘‘ مرتبہ رشید حسن خاں کا خلاصہ اور تجزیہ

An open vintage Urdu book is opened on the table

آدم اور خُدا۔۔۔محمد امین الدین

محمد امین الدین ،جو ہم عصر پاکستانی افسانہ نگاروں میں ممتاز اور اہم مقام رکھتے ہیں ، ان کی مختصر افسانو ں کی کتاب ‘‘آدم اور خُدا’’

A fable by a classic Urdu poet and pros writer name Insha Ulla Khan Insha, book name "Rani Kitki or kanwar odhy bhan ki kahani"

کہانی رانی کیتکی اور کنور اودے بھان کی

میر انشا اللہ خاں انشا دہلوی کی مشہور زمانہ مثنوی مرتبہ مولوی عبدالحق کی کہانی اور تجزیہ

Urdu masnavi "Qutab Mushtari" a long classical poem by a classical Urdu poet Mulla Wajhi, compiled by Molvi Abdul Haq

مثنوی’’قطب مشتری‘‘از مُلا وجہی

مثنوی ’’قطب مشتری‘‘مرتب مولوی عبد الحق کا فکری و فنی تجزیہ اور خلاصہ

A classical long Urdu poem name "Phool Ban" by classical Urdu Poet Ibn e Nishati

ابنِ نشاطی کی مثنوی پھول بن

کا فکری و فنی جائزہ ،کہانی اور خلاصہ پڑھیں

یہ بھی پڑھیں۔۔۔

احمد ہمیش۔نثری شاعر اور افسانہ نگار

احمد ہمیش کو پاکستان میں نثری نظم کا پہلا شاعر تصور کیا جاتا ہے۔ احمد ہمیش نے ۱۹۶۰ءمیں ہندی شاعری کے زیر اثر اردو میں نثری نظم لکھنا شروع کیا۔ اس سلسلے میں انھوں نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ ۱۹۶۰ءمیں میں نے اردو میں نثری نظم کی بنیاد رکھی۔

مزید پڑھیں

اسد محمد خاں،حیات اور فن

معروف افسانہ نگار، شاعر اور مترجم اسد محمد خان ۲۶ستمبر ۱۹۳۲ءکو بھوپال (برطانوی ہند) میں پیدا ہوئے۔ ۱۹۵۰ءمیں وہ ہجرت کر کے پاکستان آئے اور مستقل طور پر کراچی میں سکونت اختیار کی، جہاں سے انھوں نے اپنی تعلیم مکمل کی۔

مزید پڑھیں

ولی گجراتیؔ مرتبہ ڈاکٹر سیّد ظہیر الدین مدنی

اُردو زبان کے سب سے پہلے برے شاعر ولیؔ کی شخصیت کے بعض پہلو ایسے ہیں جن پر محققین مختلف رائیں رکھتے ہیں لیکن یہ اختلافات ولی کے حق میں مفید ثابت ہوئے اور انھی اختلافات نے اہلِ علم کو اس بات پر آمادہ کیا کہ اس کی زندگی سے متعلق ہر قسم کے واقعات جاننے اور اس کے گونا گوں کمالات کی تلاش و جستجو میں حتیٰ الامکان کوشش کریں۔

مزید پڑھیں

مرزا محمد رفیع سوداؔ

سودا کے اجداد بخارا سے ہندوستان آئے اور دہلی میں سکونت اختیار کی۔مولانا محمد حسین آزاد نے’’ آبِ حیات‘‘ میں ان کے اجداد کا پیشہ سپہ گری لکھا ہے۔ مرزا کے والد مرزا شفیع کے بارے میں قیاس ہے کہ دہلی میں پیدا ہوئے اور ایک تاجر تھے۔

مزید پڑھیں

کلیات ولی دکنی

کلیات ولی دکنی نور الحسن ہاشمی کا مرتبہ مستند اوربا اعتماد کلیات ہے جس میں ولی دکنی کا تمام کلام جلوہ آراء ہے

مزید پڑھیں

ہمارے بارے میں

ذوقِ ادب  ایک آن لائن ادبی دنیا ہے جہاں اردو کے دلدادہ افراد کو نثر و نظم کی مختلف اصناف، کلاسیکی و جدید ادب، تنقید، تحقیق، اور تخلیقی تحریریں پڑھنے اور لکھنے کا موقع ملتا ہے۔ اس ویب سائٹ کا مقصد اردو زبان و ادب کے فروغ، نئی نسل میں مطالعہ کا ذوق بیدار کرنے اور قاری و قلم کار کے درمیان ایک مضبوط رشتہ قائم کرنا ہے۔

Contact

+923214621836

lorelsara0@gmail.com

Scroll to Top