وقت کے سفر کی کہانی
تاریخ:ماضی کی کہانی، حال کی رہنمائی، مستقبل کی روشنی
تاریخ انسانیت کی اجتماعی یادداشت ہے، جو گزرے ہوئے ادوار، تہذیبوں اور واقعات کو محفوظ رکھتی ہے۔ یہ ہمیں بتاتی ہے کہ قومیں کیسے ابھرتی ہیں اور کیسے زوال کا شکار ہوتی ہیں۔ تاریخ نہ صرف ہمارے ماضی کا آئینہ ہے بلکہ حال کو سمجھنے اور مستقبل کے لیے بہتر فیصلے کرنے کا ذریعہ بھی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ تاریخ کا مطالعہ صرف علم نہیں بلکہ بصیرت عطا کرتا ہے۔
دنیا کی چند عظیم تاریخیں
دنیا کی اہم تاریخی شخصیات سے ملاقات کریں اور اُن کی زندگی کے پوشیدہ گوشوں کو منور کریں
آئیںسفر شروع کریں
مشہور تاریخ مقامات کی تاریخ جانیں اور سیر کریں۔
یہ بھی پڑھیں۔۔۔۔
تو تا کہانی سید حیدر بخش حیدری کی تیسری تصنیف ہے جو انھوں نے فورٹ ولیم کالج میں تحریر کی…
اُردو زبان کے سب سے پہلے برے شاعر ولیؔ کی شخصیت کے بعض پہلو ایسے ہیں جن پر محققین مختلف…
ہمارے بارے میں
ذوقِ ادب ایک آن لائن ادبی دنیا ہے جہاں اردو کے دلدادہ افراد کو نثر و نظم کی مختلف اصناف، کلاسیکی و جدید ادب، تنقید، تحقیق، اور تخلیقی تحریریں پڑھنے اور لکھنے کا موقع ملتا ہے۔ اس ویب سائٹ کا مقصد اردو زبان و ادب کے فروغ، نئی نسل میں مطالعہ کا ذوق بیدار کرنے اور قاری و قلم کار کے درمیان ایک مضبوط رشتہ قائم کرنا ہے۔
ذوقِ ادب
Quick Links
Contact
+923214621836
lorelsara0@gmail.com
