ولی گجراتی مرتبہ ڈاکٹر سیّد ظہیر الدین مدنی

اُردو زبان کے سب سے پہلے بڑے شاعر ولیؔ کی شخصیت کے بعض پہلو ایسے ہیں جن پر محققین مختلف رائیں رکھتے ہیں لیکن یہ اختلافات ولی کے حق میں مفید ثابت ہوئے اور انھی اختلافات نے اہلِ علم کو اس بات پر آمادہ کیا کہ اس کی زندگی سے متعلق ہر قسم کے واقعات جاننے اور اس کے گونا گوں کمالات کی تلاش و جستجو میں حتیٰ الامکان کوشش کریں۔

An Urdu classic poetry book name "Walli Gijrati" compiled by Dr sayad Zahir ul Din Madni
ولی گجراتی مرتبہ ڈاکٹر سید ظہیر الدین مدنی
Scroll to Top